سلونی سلونی۔۔۔۔۔
حضرت علی علیہ السلام کو اس بات کا افسوس رہا کہ جتنا علم ان کے پاس تھا اس کے مطابق کسی نے ان سے سوال نہیں کیا اور جتنا وہ سخی تھے اس کے مطابق کسی نے ان سے مانگا نہیں۔
اس فلم میں حضرت علی علیہ السلام کا راہبوں کے ساتھ مناظرہ اور ان کا ایمان لے آنا دکھایا گیا ہے۔