Faiz H Seyal Human Behavior Scientist Endorse System of Real Change by Dr Tahir ul Qadri Pakistan Awami Tehreek
قران: سورہ النساہ:
اے لوگو، اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں صرف اس کے اہل، امانت داروں کے سپرد کرئو"۔ "
ایک غلط فہمی کا ازالہ:
ہم ووٹ دینے کے خلاف نہیں ہیں ۔ ہم اس کرپٹ نظام کے خلاف ہیں جس کے تحت ووٹنگ کی جا رہی ہے
ہمارا دو بار انتخابات میں حصہ لینا، اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم انتخابات کے خلاف نہیں ہیں۔ دو مرتبیہ الیکشن میں حصہ لینا ہمارے موقف کی تائد ہے کہ ہم نے تجربہ کر کے دیکھ لیا ہے۔ اس نظام سے تبدیلی نہیں آ سکتی۔
اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو!
کاخ امراء کے در و دیوار ہلا دو۔۔۔۔۔۔۔
فیصلہ تم نے کرنا ہے لوگو سنو
جیسا چاہو گے ویسا جواب آئیگا
دو ہی باتیں ہیں ممکن کہ اب ملک میں
انقلاب آئیگا یا عذاب آئیگا
#Change@inqlabupdates