May 19, الطاف حسین کے خطاب کی ویڈیو جس میں اس نے عمران خان کو عیار، مکار اور کتے کا پلا قرار دیا

2013-05-19 1,558

الطاف حسین کے خطاب کی ویڈیو جس میں اس نے عمران خان کو عیار، مکار اور کتے کا پلا قرار دیا اور کہا کہ عمران خان نے ایک نہیں لاکھوں لڑکیوں کی زندگی برباد کی ہے اور اس کی بیٹی بھی ہے۔
رابطہ کمیٹی کے بارے میں الطاف نے کہا کہ اس نے مجھے پیسہ چھاپنے کی مشین سمجھ رکھا ہے۔ ٹی وی چینلز اور مالکان کو بھی الطاف نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ خطاب جاری تھا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان مشتعل ہو گئے اور فاروق ستار، بابر غوری، حماد صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین کی پٹائی کر دی۔ ساتھ ہی چینل 5 کے کیمرہ مین، جس نے یہ ویڈیو بنائی، پر شدید تشدد کیا۔ ایکسپریس کے کیمرہ مین کی بھی پٹائی کی اور سب میڈیا والوں کو یرغمال بنالیا۔ صبح ایک ایک کر کے مکمل چیکنگ کے بعد چھوڑا کہ کوئی ویڈیو باہر نہ جائے

Videos similaires